وزیراعظم کی معاون خصوصی  ثانیہ نشتر کورونا کا شکار ہوگئیں 

وزیراعظم کی معاون خصوصی  ثانیہ نشتر کورونا کا شکار ہوگئیں 

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔معاون خصوصی نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی علامات کم ظاہر ہوئی ہیں تاہم گھر سے کام جاری رکھیں گی۔ 

 ثانیہ نشتر

مزید :

صفحہ اول -