حفیظ سنٹر میں آ تشزدگی نے تاجروں کی جمع پونجی جلا دی، ملک کلیم 

   حفیظ سنٹر میں آ تشزدگی نے تاجروں کی جمع پونجی جلا دی، ملک کلیم 

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)حفیظ سنٹر یو نین کے صدر ملک کلیم نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا کے بعد حفیظ سنٹر میں لگنے والی آگ نے تاجروں کی جمع پونجی جلا دی ہے،متاثرہ دکانداروں کا لاکھوں کروڑوں کا نقصان ذہنی کینسر بن رہا ہے لہٰذا حکومت متاثرہ تاجروں کو فوری مالی ریلیف کا اعلان کر تے ہوئے ہر ممکن تعاون کر ے۔ حفیظ سنٹر سے تاجر کنگال ہوگئے، پہلے کورونا اور اب خوفناک آتشزدگی نے سب ختم کردیا، اب بغیر مدد کے کاروبار شروع نہیں کرسکتے جبکہ سنٹر کی بحالی کا کام جنگی بنیادوں پر ہونا چاہیے۔

ملک کلیم

مزید :

صفحہ اول -