زرداری،مولانا ٹیلی فونک رابطہ، جدوجہدِ استحکامِ جمہوریت جاری رکھنے پر اتفاق   

 زرداری،مولانا ٹیلی فونک رابطہ، جدوجہدِ استحکامِ جمہوریت جاری رکھنے پر ...

  

  اسلام آباد،کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں رکاوٹوں کے باوجود جمہوریت کے استحکام کی جدوجہد کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔پیر کو سابق صدآصف ر زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان موجودہ ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان رکاوٹوں کے باوجود جمہوریت کے استحکام کی جدو جہد کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

زرداری مولانا

مزید :

صفحہ اول -