شہبازشریف کو آج احتساب  عدالت میں پیش کیا جائے گا 

  شہبازشریف کو آج احتساب  عدالت میں پیش کیا جائے گا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کو آج (بروز منگل)صبح ساڑھے آٹھ بجے نیب کی عدالت (سیشن کورٹ) میں پیش کیاجائے گا۔ اس حوالے سے تمام پارٹی عہدیداران اورکارکنوں نے کو پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔ 
شہبازشریف

مزید :

صفحہ اول -