موضع یعقوبی میں پرانی  دشمنی کی بناء پر ایک شخص قتل

موضع یعقوبی میں پرانی  دشمنی کی بناء پر ایک شخص قتل

  

صوابی(بیورورپورٹ) موضع یعقوبی میں پرانی دشمنی کی بناء پر ایک شخص قتل،۔ زوجہ علی گوہر سکنہ یعقوبی نے تھانہ یار حسین میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے نعمان ولد علی گوہر سکنہ یعقوبی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا قتل کی دعویداری مبینہ طور پر شمس القمر اور آصف منصف پر کی گئی ہے۔وجہ قتل سابقہ قتل مقاتلہ کی دشمنی بیان کی ہے۔ چھوٹا لاہور پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -