صوابی میں دفعہ 144 کا نفاذ

صوابی میں دفعہ 144 کا نفاذ

  

پشاور(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود نے ضلع صوابی میں دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع صوابی کے حدود میں مفتی منیر شاکر کے داخلے اور اس کے مبینہ کاروائیوں یعنی عوام کو فرقہ وارانہ کاروائیوں پر اکسانے والے تقاریر کی وجہ سے 18اکتوبر تا 17نومبر 2020 تک عرصہ ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔ یہ حکم نامہ ڈپٹی کمشنر صوابی نے ضلع صوابی کے امن عامہ کو برقرار رکھنے کی خاطر جاری کیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -