کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری قابل مذمت اقدام، قمر زمان کائرہ 

  کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری قابل مذمت اقدام، قمر زمان کائرہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کو جس طرح کراچی میں گرفتار کیا گیا تھا  یہ انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت اقدام تھا اداروں اور ایجنسیوں کو اس طرح کے ہتھکنڈوں سے باز رہنا چاہیے حکومت ایسے اقدامات سے اپوزیشن میں پھوٹ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہو سکتی اپوزیشن کے خلاف ریاستی اداروں کا بے دریغ استعمال خطرناک ہو سکتا ہے زمینی حقائق کا سب کو علم ہے، ریاست کو جبر اور آمریت سے چلانا ممکن نہیں حکومت جان لے، جتنا زیادہ جبر ہوگا،پی ڈی ایم کا اتحاد اتنا ہی زیادہ طاقتور ہوتا چلا جائے گا۔ 
قمر زمان