منشیات سمگل کرنے کے الزام  میں گرفتارملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری 

 منشیات سمگل کرنے کے الزام  میں گرفتارملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائی کورٹ کے جسٹس نعیم انورنے بھاری مقدارمیں منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے زہرہ درانی ایڈوکیٹ نے درخواست کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق ملزم فالم خان ساکن خیبرکواے این ایف پشاورنے گرفتارکرکے اس کے قبضے سے قریبا5کلوگرام چرس برآمد کی تھی ماتحت عدالت سے درخواست ضمانت خارج ہونے پرملزم نے پشاورہائی کورٹ میں درخواست دائرکی اورفاضل عدالت نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست منظورکرلی۔