سینئر قانون دان فد ا محمد خان کی بیوہ کا انتقال
شبقدر(نمائندہ خصوصی)سینئر قانون دان مرحوم فدا محمد خان آف شبقدر مٹہ مغل خیل کی بیوہ انتقال کر گئی مرحومہ میجر ریٹائرڈ فہیم خان اور نوید خان کی والدہ تھی جبکہ ایوب خان کی نانی تھی نماز جنازہ آبائی گاں تکیہ بابا قبرستان مٹہ مغل خیل شبقدر میں ادا کیا گیا مرحومہ کا رسم قل بروز بدھ آبائی گاں شبقدر مٹہ مغل خیل میں ادا ہوگا۔