سابق براڈ کاسٹر مہر شمشیر حیدر ہاشمی کی  اہلیہ کا انتقال، شاہ محمود قریشی کا لواحقین سے  اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی،مغفرت کی دعا

سابق براڈ کاسٹر مہر شمشیر حیدر ہاشمی کی  اہلیہ کا انتقال، شاہ محمود قریشی کا ...

  

 ملتان (نیوز  رپورٹر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی گزشتہ روزملتان میں ریڈیو پاکستان ملتان کے سابق براڈ کاسٹر و پروگرام جمہور دی آواز کے مہر شمشیر حیدر ہاشمی (مرحوم) کی رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے مہر شمشیر حیدر ہاشمی(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

 (مرحوم) کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی۔اس موقع پر مرحوم کے صاحبزداگان محسن رضا ہاشمی‘ نظام ہاشمی‘ تنویر حیدر ہاشمی و داماد جعفر ہاشمی‘ شوکت ہاشمی‘ طاہر حسین جعفری بھی اس موقع پر موجود تھے

دعا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -