صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی  کل نشتر آمد متوقع، تیاریاں شروع

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی  کل نشتر آمد متوقع، تیاریاں شروع

  

 ملتان (وقائع نگار) صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کل  نشتر ہسپتال میں تقریب میں شرکت کیلئے  آئیں گی۔اس موقع پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کیپٹن عثمان(بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

۔سکیرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نبیل اعوان اور سیکرٹری  ساوتھ پنجاب اجمل بھٹی سمیت دیگر موجود ہونگے۔

آمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -