محکمہ صحت لودھراں،15ملازمین لوٹ مارسے تنگ،محکمہ خزانہ کیخلاف ہائی کورٹ سے رجوع
گوگڑاں (نمائندہ پاکستان) عدالتی فیصلے کی روشنی میں گزشتہ سال 15 ملازمین کو مستقلی کیا گیا فی ملازم محکمہ صحت نے(بقیہ نمبر44صفحہ7پر)
خود ایک لاکھ 50 ہزار روپے لے کر ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرتے ہوئے مسقلی کا لیٹر جاری کیا سی ای او ہیلتھ کے ہیڈکلرک نے عدالتی فیصلے کے باوجود غریب درجہ چہارم کے ملازمین سے بھتہ لینا نہ چھوڑا فی کس درجہ چہارم کے ملازمین سے ایک لاکھ 50 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے ان کو مسقل کرنے کا آڈرہ جاری کیا گیا تمام غریب ملازمین سے بھاری رشوت وصول کی گئی ملازمین کو مستقل کرنے کی مد میں پیمنٹ پیمنٹ تین افراد میں تقسیم کی گئی ہیڈکلرک اور اس کے ساتھی نے ان پیسوں کو سفید کرنے کیلئے دھنوٹ روڈز پر کیٹل فرام بنا لیا تاکہ رشوت کیپے منٹ سفید ہوسگے اسی طرح جب ملازمین سی ای او افس میں رشوت دے کر مستقلی کے آڈر لینے کر اکاونٹ افس پہنچے تو اگے بیٹھے آڈیٹر نے. ہھر دس ہزار فی ملازمین مستقل تنخواہ جاری کرنے کی مد میں مانگ لیے غریب ملازمین نے اپنے پیٹ پرپتھر باندھ کر پیسے جمع کرتے ہوئے رشوت محکمہ اکاونٹس افس کو دے کر اپنی تنخواہ چالو کرالیں درجہ چہارم کے 14 ملازمین نے دس دس ہزار روپے فی ملازمین دے دیے ایک درجہ چہارم کے ملازم نے دس ہزار روپے رشوت ادھار کرلی حالت بھتر ہونے پر رشوت کے پیسے تنخواہ سے دینے کا وعدہ کیا اسی طرح تمام ملازمین نے 6 ماہ بطور مستقل ملازم محکمہ صحت اپنی تنخواہیں بھی وصول کی جن کا تمام ریکارڈ بھی موجود بے سلیب سمیت دیگر ثبوت بھی موجود ہیں بعد ازاں رشوت والے دس ہزار روپے لیٹ ہونے پر محکمہ خزانہ نے دس ہزار روپے کی خاطر محکمہ صحت کے 15 ملازمین کی مستقلی کو چلینج کرتے ہوئے سیکرٹری فنانس کو لیٹر لکھ دیا تاریخ پاکستان میں پہلی بار ایسا کیس ایا سانمے ایا ہے 6 ماہ مستقلی کی تنخواہیں دے کر پھر بچارے درجہ چہارم کے ملازمین کے ساتھ ظلم کیا گیا ملازمین کے عدالتی کمیشن کے فیصلے کو چلینج کرنا تھا تو پہلے کیا جاتا 6 ماہ رشوت لے کر مسقل کرتے ہوئے پھر ان کی مسقلی کو چیلینج کردیا گیا اگر مستقل کرنا غیر قانونی تھا تو محکمہ خزانہ نے ان کو مستقل کیا کیوں محکمہ صحت کے ملازمین نے کہا کہ ہم رشوت دے دے کر تھک گیے ہیں اور رشوت نہیں دے سکتے محکمہ خزانہ کہتا کہ اب ڈی او اکاونٹس نایا ایا ہے اسی کی رشوت دوبارہ دو ورنہ سب کو مستقل ملازمت سے ہٹا کر بطور ڈیلی ویجز تنخواہیں دیں گے محکمہ صحت کے تمام 15 ملازمین نے تمام مسقلی کے آڈر بے سلیب لے کر محکمہ خزانہ کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے مستقل تنخواہیں بند کرنے کے خلاف ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی۔
رجوع