کالے یرقان سے متاثرہ  بزرگ خاتون جاں بحق جھگڑے، 2افراد زندگی سے  تنگ،موت گلے لگانے کی کوشش

کالے یرقان سے متاثرہ  بزرگ خاتون جاں بحق جھگڑے، 2افراد زندگی سے  تنگ،موت گلے ...

  

  رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

سے دلبرداشتہ ہوکر 2 افراد نے موت کو گلے لگانے کی کوشش کی ہے تفصیل کے مطابق تھلی چوک کا 25 سالہ علی رضا اور چک 250 کا 25 سالہ عبدالوحید نے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر کالا پتھر اور زہریلا سپرے پی لیا‘ حالت غیر ہونے پرورثاء  نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

کوشش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -