کالے یرقان سے متاثرہ بزرگ خاتون جاں بحق
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ )کالے یرقان میں مبتلا 89 سالہ خاتون (بقیہ نمبر42صفحہ7پر)
ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ تفصیل کے مطابق تھلی چوک کی رہائشی 89 سالہ شریفاں مائی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑگئی ہے۔
یرقان