سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش، محمود کوٹ  میں نوجوان گرفتار، کلاشنکوف برآمد

  سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش، محمود کوٹ  میں نوجوان گرفتار، کلاشنکوف برآمد

  

 مظفرگڑھ(نامہ نگار)سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنا مہنگا پڑ گیا نوجوان اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا مظفرگڑہ کے نواحی علاقہ(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

  محمود کوٹ تھانہ کے ایس ایچ او ملک عمران حمید ماڑھا نے فیس بک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے نوجوان صادق حسین  کو تلاش کرکے گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے   اس سے ایک کلاشنکوف بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -