صوبہ بھر میں یکم نومبر سے عدالتی  اوقات کار تبدیل کرنیکا فیصلہ، کرونا  ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

   صوبہ بھر میں یکم نومبر سے عدالتی  اوقات کار تبدیل کرنیکا فیصلہ، کرونا  ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (بیورونیوز)  صوبہ بھر کی عدالتوں کے اوقات کا ر یکم نومبر سے تبدیل کئے جارہے ہیں عدالتی ذرائع کے مطابق (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
یکم نومبر سے تمام سول وسیشن عدالتوں میں واقات کار صبح9بجے سے دن 3بجے تک ہوں گے جس میں دوپہر1بجے سے ڈیڑھ بجے تک وقفہ ہوگا جبکہ جمعہ کے روز صبح9بجے تا1بجے تک عدالتی امور سرانجام دیئے جائینگے عدالتی ذرائع کے مطابق عدالتی اوقات کار کا یہ سلسلہ 31مارچ 2021تک جاری رہے گا اور اس دوران عدالتی اوقات کار میں کرونا ایس او پیز پر بھی سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔
اوقات کار تبدیل