سابق صدر فاروق احمد خان لغاری کی آج10ویں  برسی، چوٹی زیریں میں مرکزی تقریب

سابق صدر فاروق احمد خان لغاری کی آج10ویں  برسی، چوٹی زیریں میں مرکزی تقریب

  

 ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) سابق صدر سردار فاروق احمد خان لغاری کی دسویں برسی آج 20اکتوبر کو سابق صدر (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

پاکستان ہاؤس چوٹی میں منائی جائے گی مختلف سیاسی و سماجی تنظیمیں اس موقع قرآن خونی کا اہتما م کریں گی واضح رہے سردار فاروق احمد خان لغاری علالت کے بعد20اکتوبر 2010کو انتقال کرگئے تھے جبکہ انتقال کے وقت مرحوم قومی اسمبلی کے رکن  تھے فاروق احمد خان لغاری 14نومبر 1993کو پیپلز پارٹی کی جانب سے صدر پاکستان منتخب ہو ئے تھے تاہم 2 دسمبر 1997کو اس وقت کے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔

تقریب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -