کبیروالا، مولانا عبدالکریم نعمانی انتقال کرگئے، آج صبح10بجے نماز جنازہ
کبیروالا(تحصیل رپورٹر) مر کزی سر پرست جمعیت علمائے (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
اسلام پاکستان(س) شیخ الحدیث مولانا عبدالکریم نعمانی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے، انکی نما ز جنازہ آج صبح10بجے دارلعلوم عید گاہ میں ادا کی جائیگی۔
نماز جنازہ