ایف آئی اے کا ملتان ائیر پورٹ  پر آپریشن، متعدد مسافر گرفتار

         ایف آئی اے کا ملتان ائیر پورٹ  پر آپریشن، متعدد مسافر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (وقا ئع نگار) ایف آئی اے ملتان نے دوبئی جانے والی نجی ایئر (بقیہ 6نمبرصفحہ6پر)
لائن میں سوار ہونے والے بلیک لسٹ مسافر کو گرفتار کرلیا۔اور تفتیش کیلئے سرکل آفس منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر دوبئی جانے والے مسافرڈی جی خان کے رہائشی مجاہد حسین کو قابو کیا گیا،جس کے بارے میں معلوم ہواکہ ملزم کا امیگریشن کونٹر سے کوئی ریکارڈ نہ ملا اور بلیک لسٹ تھا جسے فوری طور پر ایف آئی اے نے اپنی تحویل میں لیکر سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ہے۔ ملتان ایئر پورٹ سے نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر دوبئی جانے والے چار مسافروں کو امیگریشن کاونٹر سے فلائٹ میں سوار ہونے سے روکا گیا جن  کے کاغذات مشکوک تھے جس پرایف آئی اے نے تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔
گرفتا