سابق ایس پی لیگل ملتان امیر حسن خان مگسی  کارسم چہلم، سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

سابق ایس پی لیگل ملتان امیر حسن خان مگسی  کارسم چہلم، سیاسی وسماجی شخصیات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(سپیشل رپورٹر)ادبی ڈیرہ کبیروالا کے وائس چئیرمین معروف (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)
شاعر ادیب و دانشور قیصرعمران مگسی کے تایا   سردار امیر حسن خان مگسی سایق ایس پی لیگل ملتان جن کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہو گیا تھا مرحوم کی رسمِ چہلم آج ملتان میں ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی۔جس میں   علامہ سید انصر عباس کاظمی۔آف راوالپنڈی مولانا اعجاز حسین بہشتی۔ذاکرِ اہلیبت سدا منظورحسین چشتی۔معروف نعت خواں  الحاج شعبان علی صابری۔(گولڈ میڈلسٹ) جناب قیصر عباس مہروی۔ذاکر آلِ محمد  حیدر عباس رتن کے علاوہ عالمی شہرت یافتہ شاعر ادیب، کرامت گردیزی (امریکہ)۔ مامون طاہر رانا۔جناب مرتضیٰ زمان گردیزی۔معروف کالم نگار عامر شہزاد صدیقی۔میر احمد کامران مگسی۔عمار یاسر مگسی۔میر نعمت اللہ خان مگسی (جھل مگسی)سردار باسط خان مگسی۔حاجی ذوالفقار خان پنیاں۔نذر حسین خان پنیاں۔ملک منصور اعوان۔سید اویس رضا بخاری۔سمیت دیگر شعبہ ہائے ذندگی سے تعلق رکھنے والے   افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی قبل ازیں وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی  سید فخر امام شاہ۔صوبائی وزیرِ خوراک پنجاب سید حسین جہانیاں  گردیزی۔ سینئیر سیاستدان ڈاکٹر خاور علی شاہ۔ پیر سید عابد امام شاہ ۔ سید علی دوست گردیزی،  سابق چئیرمین یونین کونسل چک نورنگ شاہ۔بریگیڈئیر(ر) محمد صادق راہی۔۔ سابق ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ایس پی آر ملتان   کرنل اسد محمود خان۔   ملتان میجر تاج محمد مینگل۔ کرنل وسیم خان نیازی۔ کرنل ر سردار عبدالروف خان مگسی، کیپٹن کمیل رضا، کیپٹن محمد جنید۔سینئیر سول جج نصرت علی صدیقی۔ معروف شاعر  اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ہائیکورٹ۔ وسیم ممتاز صاحب معروف شعراء قمر رضا شہزاد، ڈاکٹر شوذب کاظمی، حسنین اصغر تبسم،سید سہیل عابدی، رہبر صمدانی،سرور صمدانی، فہیم ممتاز۔  ذکا اللہ انجم ملغانی۔پروفیسر اکرم باجوہ۔ مسیح اللہ خان جام پوری۔شفیق اختر حر۔ میاں علی زین گردیزی۔ طارق عمر چوہدری۔جناب رزاق نیازی. کلبِ عابد خان۔ ڈاکٹر غضنفر ملک۔ عمر تنہا۔یار محمد بھپلا۔  زبیر ملک۔ پیر مختار سومرو نے  قیصرعمران مگسی سے ان کے تایا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے  دعائے مغفرت کی۔
رسم چہلم