حکومت پنجاب نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر کردیا

حکومت پنجاب نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر کردیا
حکومت پنجاب نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پنجاب نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر کردیا،سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کرایے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھجی نے کہاہے کہ حکومت عوام کے پیسوں سے شروع کردہ منصوبوں کی تکمیل کررہی ہے ،تحریک انصاف عوام کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے ،انہوں نے کہاکہ سابق حکومت کے نامکمل منصوبوں کو مکمل کرکے عوام کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں ۔