نارووال سپورٹس سٹی کیس :احسن اقبال کےخلاف نیب ریفرنس آج بھی دائرنہ ہوسکا ،نیب کی ایک بار پھر مہلت کی استدعا

نارووال سپورٹس سٹی کیس :احسن اقبال کےخلاف نیب ریفرنس آج بھی دائرنہ ہوسکا ...
نارووال سپورٹس سٹی کیس :احسن اقبال کےخلاف نیب ریفرنس آج بھی دائرنہ ہوسکا ،نیب کی ایک بار پھر مہلت کی استدعا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نارووال سپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال کےخلاف نیب ریفرنس آج بھی دائرنہ ہوسکا ،نیب نے ریفرنس دائرکرنے کیلئے ایک بارپھرمہلت مانگ لی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نارووال سپورٹس سٹی کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی،لیگی رہنما احسن اقبال کےخلاف نیب ریفرنس آج بھی دائرنہ ہوسکا ،نیب نے ریفرنس دائرکرنے کیلئے ایک بارپھرمہلت مانگ لی،نیب کے تفتیشی افسرنے پیشرفت رپورٹ احتساب عدالت جمع کرادی،عدالت نے نارووال سپورٹس سٹی کیس کی سماعت 19نومبرتک ملتوی کردی۔