ہیتھر و ایئر پورٹ سے ہانک کانگ اور اٹلی جانیوالے مسافروں کیلئے ٹیسٹ کی سہولت، 80 پائونڈز لاگت آئے گی

ہیتھر و ایئر پورٹ سے ہانک کانگ اور اٹلی جانیوالے مسافروں کیلئے ٹیسٹ کی ...
ہیتھر و ایئر پورٹ سے ہانک کانگ اور اٹلی جانیوالے مسافروں کیلئے ٹیسٹ کی سہولت، 80 پائونڈز لاگت آئے گی

  

لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) منگل کے روز  سے ہیتھرو سے ہانگ کانگ اور اٹلی جانے والے مسافروں کے پاس چیک ان کرنے سے پہلے کووڈ کے  ٹیسٹ کی ادائیگی کرنے کا پہلا اختیار ہوگا۔ اس ٹیسٹ پر  80 پاؤنڈز  لاگت آئے گی اور ایک گھنٹہ کے اندر اندر اس کا رزلٹ ملے گا۔اس کا  مقصد ان مقامات کی سیر کرنے والے لوگوں کی مدد کرنا ہے جہاں پہنچنے پر کرونا ٹیسٹ کے ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے۔مختلف ممالک کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد نے برطانیہ کو "خطرے والا ملک  ہونے کی درجہ بندی کی ہے ، یعنی برطانیہ سے آنے والے مسافروں کو زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید :

برطانیہ -کورونا وائرس -