انگلینڈ اور ویلز میں ڈیمینشیا اور الزائمر سے اموات میں ہوشربا اضافہ، گھروں میں کتنے لوگ موت کے منہ میں پہنچ گئے؟ تشویشناک انکشاف

لندن (مجتبیٰ علی شاہ )انگلینڈ اور ویلز میں دل کی بیماری سے زیادہ خواتین ڈیمینشیا اور الزائمر سے مر رہی ہیں,اس سال نجی گھروں میں 26،000 سے زائد اموات ہوئیں ، یہ بات قومی شماریات کے تجزیہ میں سامنے آئیں ۔ اس کے برعکس ، اسپتالوں میں ان وجوہات سے اموات معمول سے کم رہی ہیں۔ ممکن ہے کہ کوویڈ کی وبا کے سبب اسپتال میں بہت کم افراد زیر علاج ہوں۔ یا یہ ہوسکتا ہے کہ عمر رسیدہ افراد کے لوگ ، جو ان اموات میں سے زیادہ تر ہیں ، گھر پر ہی رہنے کا انتخاب کررہے ہیں - لیکن اعداد و شمار کی بنیادی وجوہات ابھی تک واضح نہیں ہیں۔ الزائمر کی بیماری کے خیراتی اداروں نے لاک ڈاؤن اور میں محمر افرادکے اکیلے رہنے پر مضر اثرات پر مدد کرنے کا کرنے کا مطالبہ کیا ھے ۔