ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا آئندہ سینیٹ کا الیکشن نہ لڑنے کافیصلہ 

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا آئندہ سینیٹ کا الیکشن نہ لڑنے ...
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا آئندہ سینیٹ کا الیکشن نہ لڑنے کافیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والانے آئندہ سینیٹ کا الیکشن نہ لڑنے کافیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ سینیٹ کی بجائے پارٹی میں خدمات دیناچاہتاہوں،نیب مجھے گرفتارکرے گا تو سب سے زیادہ مجھے فائدہ ہوگا،انہوں نے کہاکہ حکومت گرانا غیرسیاسی اقدام نہیں ہے ،سیاسی میدان میں کوئی بھی حکومت گرا سکتا ہے۔