وزیر اعظم عمران خان نےآئی جی اورچیف سیکرٹری پنجاب کو اہم ترین ہدایات جاری کر دیں

 وزیر اعظم عمران خان نےآئی جی اورچیف سیکرٹری پنجاب کو اہم ترین ہدایات جاری ...
 وزیر اعظم عمران خان نےآئی جی اورچیف سیکرٹری پنجاب کو اہم ترین ہدایات جاری کر دیں

  

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کسی صورت بر داشت نہیں کی جائیگی۔

سرکاری ٹی وی کےمطابق  وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی موجودگی میں  چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے کہاکہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

مزید :

قومی -