سندھ پولیس کے کون کون سے افسران چھٹیوں پر گئے؟ فہرست دیکھیے

سندھ پولیس کے کون کون سے افسران چھٹیوں پر گئے؟ فہرست دیکھیے
سندھ پولیس کے کون کون سے افسران چھٹیوں پر گئے؟ فہرست دیکھیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت سے اختلافات کے بعد سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران چھٹیوں پر چلے گئے۔چھٹیوں پر جانے والوں میں آئی جی سندھ مشتاق مہر ،3 ایڈیشنل آئی جیز، 25ڈی آئی جیز ، 30ایس ایس پی اور 3 ایس پی  شامل ہیں اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جار ہا ہے۔ سندھ پولیس کے افسران کی جانب سے 30 سے 60 دنوں کی چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔

نام عہدہ
مشتاق مہر آئی جی سندھ
عمران یعقوب منہاس ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ
ڈاکٹر جمیل احمد ایڈیشنل آئی جی حیدر آباد
غلام نبی میمن ایڈیشنل آئی جی و کراچی پولیس چیف
ثاقب اسماعیل میمن ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سی پی او سندھ کراچی
کیپٹن (ر) عاصم خان ڈی آئی جی ویسٹ کراچی
جاوید اکبر ریاض ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی
محمد نعمان صدیقی ڈی آئی جی ایسٹ کراچی
عمر شاہد حامد ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
قمر الزمان ڈی آئی جی سپیشل برانچ
نعیم احمد شیخ  ڈی آئی جی حیدر آباد
ناصر آفتاب ڈی آئی جی لاڑکانہ
امین یوسفزئی ڈی آئی جی ایڈمن کراچی
محمد عارف حنیف ڈی آئی جی سی آئی اے
فدا حسین مستوئی ڈی آئی جی سکھر
ذوالفقار لاڑک ڈی آئی جی میر پور خاص
مظہر نواز شیخ ڈی آئی جی نوابشاہ
توقیر نعیم ایس ایس پی انٹیلی جنس
ساجد سدو زئی ایس ایس پی ایسٹ کراچی
سمیع اللہ سومرو ایس ایس پی فارنزک
فدا حسین ایس ایس پی ویسٹ کراچی
عرفان بہار ایس ایس پی ملیر
عرفان علی سموں ایس ایس پی سکھر
شیراز نذیر ایس ایس پی ساؤتھ کراچی
عابدعلی بلوچ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان
جنید شیخ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کورنگی
عمران مرزا  ایس پی کلفٹن
امجد حیات ایس پی صدر
مختیار خاصخیلی ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ 2 
رزاق دھاریجو ایس ایس پی، ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ
مقصود احمد میمن ڈی آئی جی سیکورٹی اینڈ ایمرجنسی ڈویژن