سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
سورس: Twiter@ARYUrdu_Alert

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

الریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ۔ سعودی ایوان شاہی نے شہزادے کے انتقال کی تصدیق کر دی۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔سعودی شہزادے کی نماز جنازہ ریاض میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔سعودی ایوان شاہی نے شہزادے کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے ۔ تاہم شہزادے کے انتقال سے متعلق شاہی خاندان کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ 

مزید :

عرب دنیا -