موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی 

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی 
موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ خیبرپختونخوا کے شمالی اضلاع میں موسم سرد رہے گا۔ کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں بھی درجہ حرارت کم رہنے کی توقع ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

مزید :

ماحولیات -