”شہبازشریف راولپنڈی میں خفیہ طریقے سے داخل ہوئے اور اپنی سیکیورٹی کو راستے میں چھوڑ کر ۔۔۔“صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

”شہبازشریف راولپنڈی میں خفیہ طریقے سے داخل ہوئے اور اپنی سیکیورٹی کو راستے ...
”شہبازشریف راولپنڈی میں خفیہ طریقے سے داخل ہوئے اور اپنی سیکیورٹی کو راستے میں چھوڑ کر ۔۔۔“صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اس وقت مہنگائی اور عوامی مشکلات پر ایک مرتبہ سامنے آتے ہوئے حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم اس دوران نجی ٹی وی کے صحافی نے شہباز شریف کے دورہ راولپنڈی سے متعلق بڑ ا دعویٰ کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیا نیوز سے منسلک صحافی طارق عزیز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ” شہبازشریف 18 اکتوبر کو راولپنڈی میں خفیہ طور پر داخل ہوئے ایسی بات تھی کہ انہوں نے ڈرائیور، سیکیورٹی عملے اور ذاتی سٹاف کو بھی راستے میں گاڑی سے اتار دیا، عقل والوں کیلئے نشانیاں کافی ہیں ۔“

مزید :

قومی -