شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، اہم رہنماؤں کی شرکت

شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، اہم ...
شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، اہم رہنماؤں کی شرکت

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔

پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مولانا عبدالغفور حیدری ، احسن اقبال ، سردار ایاز صادق ، حافظ عبدالکریم ، جہانزیب جمالدینی ، رحیم زیارت وال ، ہاشم بابر ، ایوب ملک و دیگر نے شرکت کی ۔

اجلاس میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہروں پر مشاورت کی گئی ۔

مزید :

قومی -سیاست -