شیخ رشید نے دو دن کی چھٹی لے لی، لیکن کیوں؟ دلچسپ وجہ جانئے

شیخ رشید نے دو دن کی چھٹی لے لی، لیکن کیوں؟ دلچسپ وجہ جانئے
شیخ رشید نے دو دن کی چھٹی لے لی، لیکن کیوں؟ دلچسپ وجہ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے شیخ رشید نے بھی 2 دن کی چھٹی لے لی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم نے انہیں ہفتے اور اتوار کی چھٹی دے رہے ہیں اور وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 میچ دیکھنے دبئی جارہے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرے، یہ کھیل ہے ، ہمیں اسے کھیل ہی کی طرح لینا ہے، جو بھی فیصلہ ہو اسے ہمیں قبول کرنا ہے۔
واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو مد مقابل ہوں گے۔