ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، کولیفائنگ راونڈ ، نیدر لینڈ نے 39 رنز بنا لیے

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، کولیفائنگ راونڈ ، نیدر لینڈ نے 39 رنز بنا لیے
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، کولیفائنگ راونڈ ، نیدر لینڈ نے 39 رنز بنا لیے

  

مسقط (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راونڈ کے ساتویں میچ میں نیدر لینڈ نے نامیبیا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے پانچ اوورز میں 39 رنز بنا لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نامیبیا نے نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔جس پر نیدر لینڈ کی جانب سے  میکس او ڈاوڈ اور سٹیفن میبرگ نے میدان میں اتر کھیل کا آغاز کیا ۔

نامیبیاکے سکواڈ میں گیئر ہارڈ ایرسموس،جے جے سمتھ ، سٹیفن بارڈ، کارل برنکن سٹاک،میکاﺅ ڈو پریز،جان فرلنک ،زین گرین،جان نکول ، برنارڈ شولٹز، بین شیکونگو ، روبن ٹرمپل مین ، مائیکل وین ، ڈیوڈ ویزے، کریگ ویلیمز، پیکی یا فرانس 

نیدر لینڈ کے سکواڈ میں پیٹر سیلار، کولن ایکرمین ، فلپ بوئیسوین، بین کوپر، باس دی لیڈ، سکاٹ ایڈورڈ، برینڈن گلوور، فریڈ کلاسن ، سٹیفن میبرگ ، میکس او ڈاوڈ، ریان ٹین ڈاسچیٹ ،لوگان وین بیک ، ٹم وین ڈر ، رﺅلوف ، پاﺅل وین میکرین شامل ہیں ۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -