مانگا منڈی،ڈولفن کیساتھ میں فائرنگ کا تبادلہ،1 ڈاکو گرفتار،ساتھی فرار 

مانگا منڈی،ڈولفن کیساتھ میں فائرنگ کا تبادلہ،1 ڈاکو گرفتار،ساتھی فرار 

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے مانگا منڈی میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد1 ڈاکو گرفتار کر لیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیاترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق ڈولفن ٹیم نے مانگا منڈی کے علاقے میں دوران سنیپ چیکنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیاموٹر سائیکل سوار ڈولفن ٹیم پر فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ڈولفن ٹیم نے تعاقب کر کے 1 ملزم گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق فرار ہونیوالا ڈاکو بابر ڈکیتی،دیگر سنگین جرائم میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

مزید :

علاقائی -