نابینا پیر دم کے بہانے مریدنی کوبد اخلاقی کا نشانہ بناکر فرار، مقدمہ درج

  نابینا پیر دم کے بہانے مریدنی کوبد اخلاقی کا نشانہ بناکر فرار، مقدمہ درج

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)ہئیرکے علاقے میں نابینا پیر دم کے بہانے مریدنی کوبد اخلاقی کا نشانہ بناکر فرار ہو گیا۔ہئیرکے علاقے کرباٹھ میں آنکھوں سے محروم پیر صادق دم کرنے آیا اور مریدنی کوبد اخلاقی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا، پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں  مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -