کرپشن کا الزام،سب انسپکٹر  اکبر خان انچارج چوکی منہالہ  نوکری سے برخاست

  کرپشن کا الزام،سب انسپکٹر  اکبر خان انچارج چوکی منہالہ  نوکری سے برخاست

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)کرپشن، اختیارات سے تجاوزسب انسپکٹر اکبر خان انچارج چوکی منہالہ نوکری سے برخاست، ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر سب انسپکٹر کو نوکری سے برخاست کر دیا،اکبر خان کے خلاف مختلف چارجز پر دو علیحدہ علیحدہ انکوائری عمل میں لائی گئیں،پہلی انکوائری میں تنزلی کے بعد اے ایس آئی اور دوسری انکوائری میں قصور وار ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کیا گیا۔

مزید :

علاقائی -