چیئرمین پریس کلب مانگا منڈی عابد علی بھٹی کیلئے قرآن خوانی آج ہو گی

چیئرمین پریس کلب مانگا منڈی عابد علی بھٹی کیلئے قرآن خوانی آج ہو گی

  

مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار)مانگا منڈی مانگاپریس کلب کے چیئرمین عابد علی بھٹی  کے ایصال ثواب کے لیے آج قرآن خوانی  انکی رہائش گاہ محلہ مدینہ کالونی نزد ریاض بریانی والا ہوٹل کے قریب ہوگی۔ سوگواران میں ساجد بھٹی،تنویر احمد بھٹی، فیصل عابد بھٹی، ملک ممتاز حسین، میاں الیاس صدر مرکزی پریس کلب،میاں عامر احمد شیخ صدر پریس کلب مانگا،شیخ لطیف شاہد صدر نیشنل پریس کلب مانگامنڈی،چوہدری طارق بندیشہ، پریس کلب ممبران،تجارتی و سیاسی شخصیات شامل ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -