42گھنٹوں کے دوران لاہور میں ڈینگی کے 157مریض رپورٹ

  42گھنٹوں کے دوران لاہور میں ڈینگی کے 157مریض رپورٹ

  

لاہور(جنرل رپورٹر) 42گھنٹوں کے دوران لاہورمیں ڈینگی کے مزید 157 کیسز رپورٹ راولپنڈی 65،گوجرانوالا 36، فیصل آباد 8، ملتان سے 6 کیسز رپورٹ قصور5، چکوال 5،اوکاڑہ 4، شیخوپورہ سے ڈینگی کے 3 کیسز رپورٹ سیالکوٹ، گجرات اور حافظ آباد سے ڈینگی کے 3،3 کیسزرپورٹ ہوئے۔خوشاب، نارووال، ننکانہ اور وہاڑی سے ڈینگی کے 2،2 کیسز رپورٹ خانیوال، مظفرگڑھ، لودھراں، منڈی بہاو?الدین سے ڈینگی کا 1،1 کیس رپورٹ ہوا۔راجن پور، میانوالی اور لیہ سے بھی ڈینگی کا 1،1 کیس رپورٹ ہوا۔پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ گزشتہ روز لاہور میں 1873 مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -