لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔ امتحانات کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا۔ لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔دوسرے سالانہ امتحانات کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا۔امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 2 نومبر تک داخلہ بھجوا سکیں گے۔2نومبر کے بعد ڈبل فیس کے ساتھ 7 نومبر تک داخلہ بھجوایا جاسکے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -