ورثاء کی تلاش

  ورثاء کی تلاش

  

تھانہ مزنگ پولیس کو دو نامعلوم لاشیں ملی ہیں جن کی عمریں تقریباً 40سال ہیں ایک کا قدتقریباًپانچ فٹ 7انچ رنگ گندمی چہرہ گول اور قمیض پہنی ہوئی ہے،دوسرے کا قدپانچ فٹ6انچ،رنگ گندمی چہرہ لمبوترا لاغر جسم سفید شلوار قمیض پہنی ہے جو بظاہر نشئی معلوم ہوتا ہے اگر کوئی ان کے بارے میں جانتا ہو تو تھانہ مزنگ میں ایس ایچ او بلال سے 03222222545،یا03004353250پر رابطہ کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -