نشتر کالونی،گاڑی کی ٹکر سے  موٹر سائیکل سوار جاں بحق

 نشتر کالونی،گاڑی کی ٹکر سے  موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر) نشتر کالونی کے علاقہ سبزی منڈی کے قریب گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق گیا۔ڈرائیور فرار ہو گیا۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔

 جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -