یونائیٹڈ انشورنس کمپنی نے سینئر ٹریول ایجنٹس کو ایریا کوآرڈینیٹرز مقرر کر دیا

یونائیٹڈ انشورنس کمپنی نے سینئر ٹریول ایجنٹس کو ایریا کوآرڈینیٹرز مقرر کر ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) یونائیٹڈ انشورنش کمپنی نے ٹریول ایجنٹس کے مسائل کے حل اور ڈیفالٹ کیسوں میں کمی کے لئے سینئر ٹریول ایجنٹس کو ایریا کی سطح پر کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا۔آغا طارق سراج کو لاہور ریجن حاجی اقبال اسلام آباد ریجن کا نمائندہ مقرر کیا گیا۔ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر یو سی آئی شکیل احمد نے ٹیپ کے دفتر میں ٹیپ کی ایگزیکٹو باڈی میں بریفنگ دی اور ٹیپ کی طرف سے ٹریول ایجنٹس کو درپیش مسائل کے حوالے سے موقع پر ایریا  نمائندگی کا اعلان کیا اور کہا ٹیپ کے ساتھ مل کر تمام مسائل حل کریں گے۔ نارتھ زون کے چیئرمین توقیر ختر دائم کی صدارت میں پہلی میٹنگ کے موقع پر شکیل احمد نے حاجی اقبال اور آغا طارق کو کوآرڈنیٹر کا لیٹر دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -