بادامی باغ پولیس کی کارروائی، شراب کی سپلائی ناکام ملزم گرفتار

بادامی باغ پولیس کی کارروائی، شراب کی سپلائی ناکام ملزم گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)بادامی باغ پولیس کی کارروائی، شراب کی سپلائی ناکام ملزم گرفتار کر لیا۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او با دامی با غ انسپکٹر رضا ذاکر نے مخبر کی اطلا ع پر ملزم کو خفیہ اطلاع پر شراب سمیت گرفتار کیا ملزم فرزند کے قبضہ سے مختلف برانڈ کی 92 بوتل شراب برآمد کر لی۔ملزم کا لاہور کے مختلف مقامات پر شراب فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -