اعتزاز احسن کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

اعتزاز احسن کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

  

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اعتزاز احسن کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ اعتزاز احسن ورکرز کے رول ماڈل ہیں، وہ اپنی پارٹی میں کھل کر اختلاف کرتے ہیں جبکہ  (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی میں بادشاہی ہے کسی کی جرات نہیں اختلاف کرے۔انہوں نے کہا کہ اعتزازاحسن پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آجائیں، ہماری پارٹی میں آنے کے لیے ہر اچھے بندے کے لیے راستے کھلے ہیں۔

اعتزاز احسن

مزید :

صفحہ آخر -