مغلپورہ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش شہباز گرفتار،چرس اور آئس برآمد

مغلپورہ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش شہباز گرفتار،چرس اور آئس برآمد

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)مغلپورہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، ایس ایچ او مغلپورہ انسپکٹر مد ثر اللہ خا ن نے منشیات فروش محمد شہباز کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 460 گرام چرس اور 25 گرام آئس برامدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

صفحہ آخر -