باگڑ سرگانہ،مختلف علاقوں میں گیس پریشر کم، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

باگڑ سرگانہ،مختلف علاقوں میں گیس پریشر کم، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

  

باگڑسرگانہ(نمائندہ پاکستان) باگڑ سرگانہ سرائے سدھوودیگر کئی ملحقہ علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

ہونے کی وجہ سے کھانہ تیارکرنے میں انتہائی مشکلات در پیش آرہی ہیں جس پرعوامی حلقوں نے حکام بالاسے اصلاح احوال کا مطالبہ کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ صبح کے اوقات میں گیس پریشر میں کمی سے بچے اور ملازم پیشہ افراد دفتروں اورسکولوں سے لیٹ ہو جاتے ہیں۔  

مزید :

ملتان صفحہ آخر -