نشتر ہسپتال،کرونا پھر بے قابو،پانچ مریض زیر علاج، ایک میں تصدیق

نشتر ہسپتال،کرونا پھر بے قابو،پانچ مریض زیر علاج، ایک میں تصدیق

  

 ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں کورونا کے مرض کے شبہ میں پانچ مریض زیر علاج ہیں جن میں سے ایک مریض میں کورونا کے مرض کی تصدیق ہو گئی ہے اور باقی چار(بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ آنا باقی ہے ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد پتہ چلے گا کہ کتنے مریضوں میں کورونا وائرس موجود ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -