ٹیوٹا،سیلاب متاثرہ سٹوڈنٹس سے فیسیں نہ لینے کا فیصلہ

ٹیوٹا،سیلاب متاثرہ سٹوڈنٹس سے فیسیں نہ لینے کا فیصلہ

  

ملتان(خصو صی  رپورٹر)ٹیوٹا نے سیلاب زدہ علاقوں کے طلبا سے فیس نہ لینے کافیصلہ کرلیا اس سلسلے میں ٹیوٹا کے 71 ویں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، چیئرمین ٹیوٹا مامون جعفر تارڑ نے اجلاس صدارت کی۔ اجلاس کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ٹیوٹا کے زیراہتمام تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم طلبا وطالبات سے فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔شرکا کا کہنا تھا کہ  (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

ٹیوٹا پنجاب مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کیلئے اپنا کردار ادا کررہا ہیجنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ٹیوٹا کے طلبہ سے اس سال فیس نہیں لی جائے گی ان میں وہ طلبہ بھی شامل ہوں گے جن کے اس سال داخلے ہوئے ہیں۔ ملتان((خصو صی  رپورٹر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -