انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان ادویات خریداری،اوزار خریدنے کا فیصلہ، کنٹریکٹر زکو ور ک آرڈر ریلیز

انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان ادویات خریداری،اوزار خریدنے کا فیصلہ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)چوہدری پرویز الہی انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کی انتظامیہ نے مالی سال 23-2022 کیلئے تمام میڈیسن،ایکوپمنٹ رئپیرمنٹ ودیگر(بقیہ نمبر29صفحہ6پر)
 ایٹمز کے ورک آرڈر کنٹریکٹر ز کو جاری کر دیئے ہیں۔سپلائی کے بعد ڈی ٹی ایل کا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔تاکہ  مریضوں کو فری ادویات کا مہیا ہوں  مزید برآں جنرل سٹور ایٹمز جن میں سٹیشنری،الیکٹرک اشیا،صفائی ستھرائی کا میٹیریل وغیرہ کیلئے فنانشل اوپن گزشتہ روز کی گئی ہے۔ہسپتال کے توسیعی منصوبے کی بلڈنگ 7 ستمبر 2022 کو ہینڈ اوور ہونا تھی جوکہ حسب معمول بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی غفلت کی وجہ سے نہ ہوئی ہے اس پر  سیکرٹری سپیشلایزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے کنٹریکٹر کو بلیک لسٹ کرنے کے لیے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ومتعلقہ اداروں کو لکھ دیا گیا ہے۔نئی بلڈنگ ہینڈ اوور نہ ہونے سے مسائل کا شکار ہیں