نعیم الدین وڑائچ، علی زین بخاری میں صلح پارٹی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم

نعیم الدین وڑائچ، علی زین بخاری میں صلح پارٹی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ بیورو)حاصل پورکے حلقہ میں پی ٹی آئی(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 رہنما نعیم الدین وڑائچ اورعلی زین بخاری کے درمیان پی ٹی آئی کے ایم این اے کیلئے ٹکٹ کے حوالے سے رسہ کشی جاری تھی نائب صدرپاکستان تحریک انصاف میاں فرزندعلی گوہیر نے اپنی رہائش گاہ پردونوں گروپوں کوبلواکرصلح کرادی دونوں پارٹی رہنماؤں نے تہیہ کیاکہ وہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کیلئے بھرپورکام کرینگے اورپارٹی جس امیدوار کوبھی ٹکٹ جاری کریگی دوسرے تمام رہنما بھرپورسپورٹ کرکے اسے کامیاب بنائیں گے نائب صدر جنوبی پنجاب میاں فرزندعلی گوہیر کی اس کاوش کوپارٹی کی صوبائی اورمرکزی قیادت نے بھی سراہاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -